پاکستان میں ذی الحج چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحی جمعہ 25 ستمبر کو ہوگی: مفتی منیب الرحمان

مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں ذی الحج چاند نظر نہیں آیاہے لہذا عید الاضحی جمعہ 25 ستمبر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے اعلان کی ہے کہ پاکستان بھر میں چاند کہیں نظر نہیں آیا ہے۔ لہذا پاکستان میں عید الاضحی جمعہ 25 ستمبر کو ہوگی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى