تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری تیار

اسلام آباد(نیٹ ڈیسک)اوگرانے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری تیارکرلی اوراوگراآج ہی وزارت ِ پٹرولیم کو سمری ارسال کرے گا۔تفصیلات کے مطابق سمری میں پٹرول کی قیمت میں 10 پیسے اورڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر کمی کی تجویزدی گئی ہے۔جبکہ مٹی کے تیل، لائٹ ڈیزل اورہائی اوکٹین کی قیمت میں2 روپے فی لٹراضافے کی تجویزکی گئی ہے۔ واضح رہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں گزشتہ مہنیوں میں واضح کمی دیکھنے میں آ ئی ہے اور اس سے قبل گزشتہ ماہ بھی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں تقریبا تین روپے تک کمی کی گئی تھی۔

 

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock