تازہ ترین

ہندو کش اسوسی ایشن فارپیرا گلائیڈنگ چترال کی طرف سے زخمیوں میں جوس اور مٹھائیاں تقسیم۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ہندوکش ایسوسی ایشن فار پیرا گلائیڈنگ چترال(ہیکپ)کی طرف سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال میں زلزلے کے دوران زخمیوں کے لئے جوس اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔ہیکپ کے تمام ممبران نے زخمیوں کو اپنی طرف سے ہرقسم کی تعاون اور مدد کی یقین دہانی کرائی۔اس موقع پر ہیکپ کے چیئرمین ڈاکٹر شجاع الدین،نائب چیئرمین سیف اللہ جا ن کے علاوہ حاجی بلور،شیخ فاروق اقبال ،سید معراج حسین شاہ،مسرت حسین،اصف اللہ،ساجد ضیاء اور اویس نے زخموں میں جوس اور مٹھائیوں کے پیکٹس تقسیم کئے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock