تازہ ترین

تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات، انتخابی ضابطہ اخلاق جاری

اسلام آباد: ( تازہ ترین) پی ٹی آئی کے انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق کا اعلان ۔ کپتان کسی امیدوار کی حمایت نہیں کر سکیں گے۔ الیکشن ریلی ، اشتہار اور آتش بازی پر پابندی ۔ امیدواروں کو سوشل میڈیا ، انفرادی ملاقاتوں اور پمفلٹس کے ذریعے انتخابی مہم چلانے کی اجازت ہو گی ۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کا انٹرا پارٹی الیکشنز کے لئے ضابطہ اخلاق کا خیرمقدم ۔ کہتے ہیں اس پر عمل درآمد کیا جائے ۔ ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ امیدوار ووٹروں کو دعوتیں نہیں کھلا سکیں گے ۔ لالچ یا دھونس سے ووٹ خریدنے والے امیدوار الیکشن سے باہر کر دیئے جائیں گے ۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO