تازہ ترین

وزیراعظم نے گورنر خیبرپختونخوا کو استعفیٰ دینے سے روک دیا

اسلام آباد: ( تازہ ترین اخبار) ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے گورنر سردارمہتاب عباسی نے اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور مستعفی ہونے کی خواہش ظاہر کی۔ مہتاب عباسی نے اپنے استعفی کے حوالے سے وزیر اعظم کو قائل کرنے کی کوشش کی۔ گورنر نے کہا کہ وہ آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینا چاہتے ہیں ۔ وزیر اعظم نے سردار مہتاب کو استعفی دینے سے روک دیا اور انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ ذراٗؑئع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے قریبی رفقاء نے بھی سردار مہتاب عباسی کے استعفے کے فیصلے کی حمایت نہیں کی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔