تازہ ترین

آل پرائمری ٹیچرز اسیوسی ایشن چترال کا اہم اجلاس۔ATAالیکشن کے لئے محمد اشرف ضلعی صدارت کاامیدوار نامزد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)آل پرائمری ٹیچرز اسیوسی ایشن چترال کا اہم اجلاس زیر صدارت محمد آشرف صدر APTAچترالGPSچترال میں منعقد ہوا۔اجلاس میں جملہ شرکاء نے اتفاق رائے سے آنے والے ATAالیکشن کے لئے صدر APTAمحمد اشرف کو ATAکی ضلعی صدارت،جنرل سیکرٹری APTAمحمد جمیل الدین کو ATAکی ضلعی جنرل سیکرٹری کیلئےAPTAکی طرف سے امیدوار نامزد کردئے گئے۔باقی ممبروں کے لئے محمد اسماعیل استاد کی قیادت میں کمیٹی تشکیل دی گئی جوکہ تحصیل عہدوں کیلئے 20فروری تک ناموں کا اعلان کرئیگی۔منعقدہ اجلاس میں تحصیل ارندو،دروش،چترال،لوٹکوہ،مستوج،موڑکہو اور تورکہوکے نمائندوں کے علاوہ ضلعی نمائندوں اور کثیر تعداد میں اساتذہ کرام نے شرکت کی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔