انتقال پُرملال…….شہزادہ ضیاء الملک انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)دروش کے شہزادہ ضیاء الملک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔وہ کچھ عرصے سے دل کی بیماری میں مبتلا تھے اُن کی نماز جنازہ 15جون بروز بدھ دروش میں ادا کی جائیگی

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔