برطانوی جریدے اکنامسٹ نے بھارتی فوج کو کرپشن کا شکار فوج قرار دیدیا
24/09/2016
797
برطانوی جریدے اکنامسٹ نے بھارتی فوج کو کرپشن کا شکار فوج قرار دیدیابرطانوی جریدے اکنامسٹ نے بھارتی فوج کا پول کھول دیا،بین الاقوامی شہرت یافتہ برطانوی جریدے اکنامسٹ نے بھارتی فوج کو کرپشن کا شکار فوج قرار دیدیاہے۔برطانوی جریدے کے مطابق بھارتی فوج ہمیشہ ہی کرپشن کا شکار رہی ہے،اکنامسٹ کیمطابق ویسے تو بھارتی ایئر فورس دنیا کی چوتھی بڑی فضائیہ مانی جاتی ہے لیکن درحقیقت بھارتی فضائیہ کے پاس موجود ساٹھ فیصد طیارے ہی اڑان بھرنے کے قابل ہیں۔کہانی صرف یہیں ختم نہیں ہوتی اکنامسٹ کےمطابق تینوں افواج کے سربراہان ایک دوسرے سے مشاورت تک کرنا پسند نہیں کرتے۔
وریجون چھتانڈوک (اپر چترال)آگ سے رہائشی مکان کے کمرے اور مویشی خانے جل کر خاکستر
24/10/2026
لوئر چترال پولیس کے افسران اور جوانوں کے لیے سالانہ ‘چاند ماری’ کا باقاعدہ آغاز
23/10/2026
ٹی ایم او چترال حیدر ایوب خان کی زیرِ صدارت اجلاس، شہر اور مضافاتی علاقوں میں جامع صفائی مہم شروع کرنے کا فیصلہ
23/10/2026
اپر چترال لاسپور میں برفانی چیتے کا عالمی دن منایا گیا، طلباء کو قدرتی وسائل کے تحفظ کا سفیر بننے کی تلقین
23/10/2026
پٹرولیم لیوی ختم نہ کی تو اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے: جماعتِ اسلامی چترال
23/10/2026
لوئر چترال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائیاں؛ چرس اور آئس سمیت تین ملزمان گرفتار
22/10/2026
ڈی پی او لوئر چترال محمد خالد خان کا نئے تعینات ہونے والے SHOs کے ساتھ تعارفی اجلاس
22/10/2026
ضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات فروشوں کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیاں جاری؛ چترال، دروش اور بمبوریت میں بھاری مقدار میں آئس، چرس اور شراب برآمد، 3 ملزمان گرفتار
22/10/2026
چترال،پولیس کارروائیوں کے باوجود سپلائی چین برقرار؛ عوام کا اسٹریٹیجک تبدیلی اور گاؤں کی سطح پر کمیٹیاں بنانے کا مطالبہ
22/10/2026
اپر چترال: خیبر گولڈ کپ پولو ٹورنامنٹ اختتام پذیر، کوشٹ ‘اے’ نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا