تازہ ترین

وجاہت علی ولد محمد ظفر آف سنوغر چترال نے پاک آرمی کے آئی ایس ایس بی کو پاس کرلیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)وجاہت علی ولد محمد ظفر آف سنوغر چترال نے پاک آرمی کے آئی ایس ایس بی کو پاس کرلیا۔انہیں138لانگ کورس کے لئے12نومبر کو پی ایم اے کاکول میں رپورٹ کرنے کے لئے کہا گیا ہے۔یاد رہے کہ محمد ظفر سمال بزنس فنانس کارپوریشن کے منیجر رہ چکے ہیں۔آج کل امریکہ کی ریاست اٹلانٹا میں رہائش پذیر ہیں۔وجاہت علی اس سے پہلے ایبٹ آباد میں زیر تعلیم رہا ہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO