تازہ ترین

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اپنے قائد عمران خان کےساتھ ہر وقت شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں۔صلاح الدین جانی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)صلاح ادین جانی جواینٹ سیکٹری انصاف یوتھ ونگ چترال نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اپنے قائد عمران خان کےساتھ ہر وقت شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں جب بھی خان صاب جلسے یا دھرنے کا کال دیتا ہے کارکنان ہر وقت تیار رہتے ہیں یہ آسان نہیں ہے کہ اس مہنگائی کے دور میں بھی اپنے خرچے سے اپنے پارٹی کیلے وقت نکلنا اور خاص کر کے جو لوگ یہ سجھتے تھے کہ 2 نومبر کو یہ پنجاپ کے گلو بٹ اپکو نہیں چھوڑیگے اپکو پکڑینگے جیل میں ڈال دینگے ۔۔۔اور چترالی زبان میں کیتے ہے ۔۔تن پھولی جانان پھولی جگہ پھوسویر ۔۔ اُنہوں نے کہا کہ میں ان لوگوں کو پیخام دینا چاہتا ہوں کہ کب تک تم لوگ خاموش رہو گے ۔عمران خان کا ساتھ دو اس ظلم اور کرپشن کے خلاف جہاد میں عمران خان ہی اس ملک کا آخری اُمید ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ میں پاکستان تحریک انصاف چترال کے کارکنان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں… اورایم پی اے سلیم خان کو یہ کہنا چاہتا ہوں کہ آپ کہہ  رہے ہیں کہ میں نے عمران خان کو لاجواب کیا ہےعمران خان ایک بین الاقوامی لیڑر ہے تم عبدااللطیف کو بھی لا جواب کرکے دیکھاو۔مناظرےسے باگنے کی کوشش نہ کرو ۔ 

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock