تازہ ترین

راولپنڈی سے چترال آنے والی کوسٹر بس دیر بالا میں گجر کے مقام پر حادثے کا شکار، 10 مسافر جان بحق اور 12 زخمی ہونے کی اطلاع

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)راولپنڈی سے چترال آنے والی کوسٹر دیر بالا میں گجر کے مقام پرگہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 10افرادجان بحق .جبکہ متعددزخمی ہوگئے ۔جائے وقوعہ پر امدادی ٹیمیں لاشوں اورزخمیوں کوکھائی سے نکالنے میں مصررف ہیں ۔مزید تفصلات کچھ دیر بعد

 

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔