تازہ ترین

برنس میں ڈاکہ متعدد دوکانیں لوٹ لی گئی۔اطلاعات کے مطابق ڈاکہ ریشن میں بھی ہوا ہے۔۔

(برنس نمائندہ خصوصی ) 8 اور 9 مارچ کی درمیانی رات برنس میں ڈاکووں نے متعدد دوکانیں لوٹ کر فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔۔۔ تقریباً 15 دوکانیں برنس میں تالا توڑ کر نقدی سمیت متعدد سامان لوٹ کر ڈاکو فرار ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق ڈاکو ریشن تک بھی گئے ہیں اور وہاں بھی متعدد دوکانیں لوٹ لی گئی ہیں۔ اتنی منظم کاروائی کرکے ڈاکو فرار ہوئے مگر ( آپ آرام کی نیند سو جائیے پولیس جاگ رہی ہے ) کا نعرہ لگانے والی پولیس کو بالکل خبر نہیں۔۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔