تازہ ترین

بروز،ایون اور دیگر دیہات کو گولین گول ہائیڈروپاور سٹیشن کی بجلی فوری طور پر دیجائے۔بصورت دیگر احتجاج کریں گے۔حاجی محمد عرف پریذیڈنٹ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ایون سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے سابق صدر حاجی محمد عرف پریذیڈنٹ نے کہا ہے کہ گولین گول بجلی گھر سے ابھی تک وعدے کے باوجود بروز،ایون اور دیگر دیہات کو بجلی نہیں دی جاسکی۔سابق ایم این اے نے روڈ بند کرنے کی دھمکی دی مگر بجلی عوام کو نہ دلاسکے ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ مذکورہ دیہات کو گولین گول ہائیڈروپاور سٹیشن کی بجلی فوری طور پر دیجائے۔ورنہ وہ خود اس کے خلاف احتجاج کریں گے جسکی زمہ داری واپڈا پر ہوگی ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔