انتقال پر ملالتازہ ترین

اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز کے والد محترم انتقال کرگئے۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز کے والد محترم حاجی گل دراز خان انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جناز 5اپریل2018کو ظہر1:30بجے زین تارہ کالونی چارسدہ روڈ رنگ چوک میں ادا کی جائیگی۔مرحوم اسلم نواز،طارق نواز اور مجید نواز کے بھی والد محترم تھے۔نماز جنازہ کے بعد معیت کو اُن کے آبائی گاؤں (غلام اسحاق خان مرحوم )بنوں لے جاکر سپردخاک کیاجائیگا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔