چترال لوئر

اہلیان وی سیز جنجیریت کا ممبر تحصیل کونسل قاضی قسوراللہ کا بحالی کے کاموں میں بروقت تعاون کرنے پر شکریہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)وی سی ناظمین فورم دروش کئ صدر ناظنم عمران المک نے نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب طوفانی بارش اور سیلاب کی وجہ سے وی سی جنجریت کا انفراسٹرکچر بُری طرح تباہ ۔واٹر سپلائی اسکیم ایریگیشن چینلز لنک روڈز شدید متاثر ہوئے۔ اس کے علاوہ بہت سے لوگوں کے زمینات اور کھڑی فصلوں ک بھی نقصان پہنچا ۔اوسیک سے لے کر جنجریت تک روڈ بھی 5 جگہوں پر بلاک ہوا جسے ممبر تحصیل کونسل قاضی قسوراللہ  نے فوری طور پر ٹریکٹر کے زریعے بحال کرایا جس پر ہم اہلیان وی سیز جنجریت ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ہم پی ڈی ایم اے، ضلعی حکومت، ضلعی انتظامیہ ایم پی اے،ایم این اے اورای نی وی اوس سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بحالی کے کاموں میں ہماری مدد کریں

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

زر الذهاب إلى الأعلى