تازہ ترین

امیر جماعت اسلامی ضلع چترال مولانا جمشید احمداورصدرالخدمت فاوٴنڈیشن نوید احمد بیگ کا سیلاب سے متاثرہ جنجریت کا دورہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)امیر جماعت اسلامی ضلع چترال مولانا جمشید احمد اور صدر الخدمت فاوٴنڈیشن نوید احمد بیگ کا سیلاب سے متاثرہ جنجریت کے علاقوں کا دورہ اور امدادی پیکیجز کی تقسیم ۔ وفد میں قیم جماعت اسلامی ضلع چترال فضل ربی جان اور امیر جماعت اسلامی تحصیل دروش مولانا صلاح الدین اورالخدمت فاوٴنڈیشن کے رضاکار شامل تھے ۔ عمائیدین علاقہ نے مشکل کی اس گھڑی میں ساتھ دینے پر جماعت اسلامی اور الخدمت فاوٴنڈیشن کا شکریہ ادا کیا ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔