انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پر ملال:زوجہ پروفیسرمیاں بشیراحمدکاکاخیل (مرحوم)انتقال کرگئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)زوجہ پروفیسرمیاں بشیراحمدکاکاخیل (مرحوم)انتقال کرگئی،مرحومہ میاں پروفیسرمنیراحمدکاکاخیل اورمیاں سمیراحمدکاکاخیل کی والدہ ،جبکہ سینئرصحافی میاں محبوب علی شاہ کاکاخیل اورمیاں مقصودعلی شاہ کاکاخیل کی ہمشیرہ تھی۔مرحومہ کھوارادب کی پہلی صاحب کتاب شاعرہ تھی جس کی پہلی کتاب ’’بوسونومایون‘‘ اورپشتوزبان میں ’’دَنسیم وزمے‘‘نام کے دوکتاب سن 1972میں شائع ہوئی تھی۔جس سے کہوارزبان میں پہلی صاحب کتاب شاعرہ کی اعزازحاصل ہے۔’’بوسونومایون‘‘کی دوسری ایڈیشن عنقریب منظرعام میں آنے والاہے ۔2 197کوشائع ہونے والی پہلی کہوارشعری مجموعہ چترال کے اہل قلم حضرات انتہائی شوق سے لیکر پڑھتے تھے جس میں کہوارزبان کے بہت یاناب الفاظ استعمال ہوچکاہے جوآج کل کے نوجوانوں کے لئے ایک قیمتی سرمایہ ہے۔مرحومہ جمعہ کے روز اسلام آبادمیں حرکت قلب بندہونے کی وجہ سے دنیائے فانی سے رخصت ہوگی ۔مرحومہ کی نمازجنازہ میں مختلف مکتبہ کے فکرافرادبڑی تعدادمیں شرکت کی اوراُن کوپشاوریونیورسٹی کے قبرستان میں سپردخاک کیاگیا۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔