تازہ ترین

عنقریب جوٹی لشٹ گریڈ اسٹیشن سےبروز،ایون،گہریت وکیسو کوبجلی کی سپلائی شروع ہوگی۔عبدالاکبر چترالی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)بروز گولدہ میںمولانا عبدالاکبرچترالی نے بروز ایون اور گہریت کےمعززین کےاعزاز میں عشائیہ دیا۔اس موقع پر معززیں  علاقہ سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ عنقریب بروز ایون اور گہریت وکیسو کو جوٹی لشٹ گریڈ اسٹیشن سے بجلی کی سپلائی شروع ہوگی انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں کام جاری ہے بعد ازاں شرکاء مجلس نے بروز۔ایون اور گہریت کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔