تازہ ترین

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی بونی ٹاون میں چار مقامات پر قائم یوٹیلیٹی سٹورز میں اشیائے خوردنوش ختم ہوگئی

بونی(نمائندہ چترال ایکسپریس )رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی بونی ٹاون میں چار مقامات پر قائم یوٹیلیٹی سٹورز میں اشیائے خوردنوش ختم ہوگئی۔ایک طرف حکومت نے اس سال رمضان میں یوٹیلیٹی سٹورز پر عوام کو ایک ارب 73کروڑ روپے کا سبسیڈی دینے کا اعلان کیا ہے تو دوسری طرف پہلے دن ہی یوٹیلیٹی سٹورز ویران نظر اآرہے ہیں،دوسری طرف غریب عوام سستی حکومتی پیکیج کی اُمید میں دن بھر سٹور کے چکر لگاتے رہے۔جنرل کونسلر بونی عبدالجبار نے حکومت اور یوٹیلیٹی سٹورز انتظامیہ کو متنبہ کیا ہے کہ وہ اپنے وعدے کے مطابق تین دنوں کے اندر غریب عوام کو سستی اور سبسیڈائز ریٹ پر اشیاء خوردنوش کی ترسیل شروع کریں بصورت دیگر غریب روزہ دار حکومت کے اس مذاق کے خلاف شدید احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔