تازہ ترین

جماعت اسلامی چترال کے نامزد امیدوار مولانا عبدالاکبرچترالی کا منصورہ میں مرکزی امیر جماعت سراج الحق سے ملاقات

لاہور(چترال ایکسپریس)چترال جماعت اسلامی پاکستان کے نامزد امیدوار مولانا عبدالاکبر چترالی نے منصورہ میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے ملاقات کی اس موقع پر نامور قاری بین الاقوامی شہرت کے مالک وقار احمد بھی موجود تھے امیر جماعت کے ساتھ ملاقات تقریباً پونے گھنٹے تک جاری رہی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے الیکشن 2018 کے تیاریوں ودیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگوہوئی۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےاس عزم کا اعادہ کیاکہ متحدہ مجلس عمل پاکستان الیکشن 2018میں بھر پور کامیابی حاصل کرے گی

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔