تازہ ترین

یونیورسٹی آف چترال میں ادب، ادیب اور مشاعرہ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

چترال ( پ۔ر ) جامعہ چترال میں مورخہ تین جولائی2018 کو” ادب، ادیب اور مشاعرہ “کے عنوان پر ایک اور سیمینارہورہاہے۔ ممتاز ادبی شخصیت ڈاکٹر نذیر تبسم مقررہونگے۔ یہ سیمینار دن دوبجے شروع ہوگا جس میں تمام اہل ذوق خواتین و حضرات کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔