تازہ ترین

طالبہ ہیرا بشیرکا اعزاز،میٹرک میں832نمبر لیکر GGHS مورڈہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)گورنمنٹ گڑلزہائی سکول مورڈہ چترال کی طالبہ ہیرا بشیر دختر بشیر احمد ساکنہ شالیدین چترال ٹاون نے میٹرک کے امتحان میں 1100نمبروں میں سے832نمبر لیکر اپنے سکول میں ٹاپ کرلیا۔اُنہوں نے اپنی کامیابی والدین کی دعا اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔