انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پر ملال …۔نظارولی شاہ رہنما پی پی پی کی ہمشیرہ اورایڈوکیٹ حافظ اسد اللہ حیدر کی پھوپھی انتقال کرگئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے نوجوان قانون دان حافظ اسداللہ حیدر چترالی ایڈؤوکیٹ ایڈیشنل سیکریٹری لائرز اینڈپولیس ریلیشن کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن وایڈیٹر نواۓ چترال کلیم اللہ حیدر سابق صدر پی ایس ایف ضلع چترال کے پھوپھی ۔نظارولی شاہ راہنما پی پی پی حاجی حیدرولی شاہ نائب صدر پی پی پی تریچ حاجی سردارولی شاہ اورقاری عبدالعزیز شاہ کی ہمشیرہ حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے قضاۓالہی سے انتقال کر گئی ہیں ۔نماز جنازہ بکرآباد میں آج ظہر کے بعد ادا کی جاۓ گی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔