تازہ ترین

تورکہو ریچ سے تعلق رکھنے والی طالبہ نے دریائے چترال میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی

تورکہو (نمائندہ چترال ایکسپریس )تورکہو ریچ سے تعلق رکھنے والی طالبہ صالحہ رحمت دختر رحمت وزیر نے دریائے چترال میں چھلانگ لگاکر مبینہ طور پر خودکشی کی ہے. مقامی پولیس کے مطابق طالبہ چترال کے ایک گورنمنٹ کالج میں‌فسٹ ائیر کی اسٹوڈنٹ تھی، انکی عمر تقریباًاٹھارہ برس تھی. ذرائیع کے مطابق انھوں‌نے فسٹ ائیر کے رزلٹ آوٹ ہونے کے بعد نمبر کم آنے پر دلبرداشتہ ہوکر مبینہ طور پر اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا ہے. عینی شاہدین کے مطابق انھوں‌نے دریائے تورکہو میں چھلانگ لگاکر خودکشی کی ہے،مقامی پولیس میں‌رپورٹ کے بعد لاش کی تلاش جاری ہے . اخری اطلاع تک لاش نہیں‌ملی ہے .

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔