تازہ ترین

چترال میں نوجوانوں میں خودکشی کی بڑھتی ہوئی رجحان کے موضوع پر 17اگست کوچترال پریس کلب میں پروگرام کا انعقاد۔ہرخاص وعام کو شرکت کی دعوت

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ’’چترال میں نوجوانوں میں خودکشی کی بڑھتی ہوئی رجحان‘‘ 17اگست کو دوپہرڈھائی بجے( 2.30بجے ) چترال پریس کلب کے زیر اہتمام مہراکہ پروگرام کا موضوع ہوگا۔ چترال یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائرکٹر پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری اور آغا خان ایجوکیشن سروس سے منسلک سٹوڈنٹس کاونسلر (counselor)جلا ل الدین شامل اپنے مقالے پیش کریں گے جبکہ آغا خان ایجوکیشن سروس پاکستان کے جنرل منیجر بریگیڈیر (ریٹائرڈ) خوش محمد خان موضوع پر پیش کئے گئے مقالہ جات اور حاضریں کے اراء کی تلخیص پیش کریں گے ۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔