
تازہ ترین
چترال ہون فیض آبادکی رہائشی نے نامعلوم وجوہات کے بناء پر خودکشی کرلی
چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال ہون فیض آباد سے تعلق رکھنے والی سفینہ بی بی دختر شرین خان نے پیر کے سہ پہر اپنے گھر میں کمرہ بند کرکے خودکشی کرلی۔خودکشی کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی۔خودکشی کرنے والی کی عمر26سال بتائی جارہی ہے۔
