تازہ ترین

بکرآباد میں ایک شادی شدہ شخص نے اپنے اوپر مٹی کا تیل چھڑ ک کر آگ لگاتے ہوئے خود کشی کرلی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال شہر کے نواحی گاؤ ں بکرآباد میں ایک شادی شدہ شخص نے اپنے اوپر مٹی کا تیل چھڑ ک کر آگ لگاتے ہوئے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق عصمت اللہ ساکن بکرآباد کی بیوی نے پولیس کے روبرو بیان دیتے ہوئے کہاکہ ان کا شوہر ذہنی مریض تھا اور پیر کے روز صبح ناشتہ کرنے کے بعد اپنے کمرے میں چلے گئے جبکہ وہ گھریلو کام کاج سے فارغ ہونے کے بعد جب کمرے میں گئی تو کمرے کا دروازہ بند تھا جسے انہوں نے دھکا دے کر کھولا تو وہ اپنے آپ کو آگ لگاچکاتھا اور ان کے شور مچانے پر گھر کے دوسرے افراد جب کمرے میں دیکھا تو وہ مرچکا تھا۔ متوفی کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں۔ چترال پولیس ضابطہ فوجداری کے دفعہ 174کے تحت انکوائری میں مصروف ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔