تازہ ترین

ایم پی اے چترال مولانا ہدایت الرحمن کا ٹی ایم اے مستوج کی طرف سے تعمیر کردہ جنرل بس سٹینڈ بونی کا افتتاح 

بونی(نمائندہ چترال ایکسپریس)ایم پی اے چترال مولانا ہدایت الرحمن نے ٹی ایم اے مستوج کی طرف سے تعمیر کردہ جنرل بس سٹینڈ کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر اے سی مستوج،تحصیل نائب ناظم،ایس ڈی پی او،معتبرات اور عوام بڑی تعدات میں موجود تھے،اس موقع پر خطاب کرتے ہوے ٹی ایم او مستوج کریم ا ﷲنے بتایا کے ٹی ایم اے مستوج کے پی کے میں واحد ادارہ ہے جس نے اپنے فنڈسے زمین خریدکر پہلا سرکاری بس سٹینڈ قائم کیاجس میں وسیع کارپارکنگ کے ساتھ خواتین اور مردوں کے لیے الگ الگ انتظار گاہ اور پبلک لیٹرین کی سہولت بھی موجود ہے،جبکہ اڈے کے اطراف میں دوکانیں تعمیر کی جائینگی جس سے ادارے کو خاطرخاہ آمدانی ہوگی ۔
اس موقع پر منتخب نمایندگان نے بونی ٹاون میں صفائی کے لیے خاص انتظام کرنے پر ٹی ایم اے مستوج کا شکریا ادا کیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔