تازہ ترین

یونیورسٹی آف چترال نے بی اے سپلیمنٹری امتحانات2018میں داخلوں کا کردیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) جامعہ چترال نے بی اے سپلیمنٹری امتحانات 2018میں داخلوں کا اعلان کردیاہے۔یونیورسٹی کے پی آراو کے دفتر سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق جوطالب علم بی -اے (B.A) سالانہ امتحان 2018میں امتحان دے چکے ہیں اور جن کا ایک یا دو مضمون فیل ہیں وہ نارمل فیس کیساتھ 15-11-2018اور ڈبل فیس کیساتھ 23-11-2018جبکہ ٹریپل فیس کیساتھ 30-11-2018تک جامعہ چترال کے ویب سائٹwww.uoch.edu.pkپر آن لائیں درخواست دے سکتے ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔