انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پُرملال۔ریڈیو پاکستان چترال کے پروڈیوسر جاوید اقبال کے والد محترم انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ریڈیو پاکستان چترال کے پروڈیوسر اور کھوار نامہ رسالہ کے ایڈیٹر معروف ادبی شخصیت جاوید اقبال کے والد محترم عبدالباقی گذشتہ روز ڈسٹرکٹ ہسپتال چترال میں انتقال کرگئے۔مرحوم کو ہفتے کے روز آبائی گاؤں گہکیر میں سپردخاک کردیا گیا

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔