تازہ ترین

چترال سکاوٹس میں کرکٹ ٹورنامنٹ چترال پولیس نے چترال سکاوٹس کرکٹ کو ہراکر فائنل جیت لیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ہیڈ کواٹر چترال سکاوٹس کے کرکٹ گراوند میں بروز ہفتہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ چترال پولیس اور ہیڈکواٹر چترال سکاوٹس کے ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا ۔چترال پولیس کرکٹ ٹیم کی قیادت ڈی۔پی۔او چترال محمد فرقان بلال اور چترال سکاوٹس ہیڈ کواٹر ٹیم کی قیادت کمانڈنٹ چترال سکاوٹ کرنل معین الدین کررہے تھے دونوں ٹیموں کے درمیان شاندار مقابلہ ہوا۔ چترال پولیس کرکٹ ٹیم نے ہیڈ کواٹر چترال سکاوٹس ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا کر وننگ ٹرافی اپنے نام کرلی ۔ اخر میں ڈی۔پی۔او چترال نے کہا کہ اس طرح کے ایونٹ منعقد کرنے سے جوانوں کی ذہنی نشونما ہوتی ہے اور ان کی صلاحیتوں میں مزید نکھار اجاتا ہے جوانوں کی فٹنس برقرار رہتی ہے اور اسطرح ڈیوٹی سرانجام دیتے وقت ان کی پھرتی اور جسمانی صلاحیتیں ابھر اتی ہیں ۔اور اسطرح کے ایونٹ آیندہ بھی جاری رکھے جایں گے ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔