تازہ ترین

تازہ ترین…شیشی کوہ گورین گول برفانی تودہ کی زد میں آنے والےچاروں افراد کی نعشیں برآمد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)تازہ ترین۔۔ گورین گول شیشی کوہ میں برفانی تودہ کی زد میں آکر جان بحق ہونے والے چاروں افراد مومن اور امیرزادہ پسران خائستہ خان ساکنان شاہی نور شیشی کوہ۔,سعد ملوک ولد بہادر اور عثمان ولد گل محمد ساکنان کاوتی ارندو کی لاشیں نکال لی گئیں۔ امدادی کارکنان لاشوں کو منتقل کرنے تیاری کر رہے ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔