انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پُرملال۔حاجی صاحب الزمان آف برغذی وفات پاگئے۔ نمازجناز شاہی مسجد چترال میں بعد آز نماز ظہر ادا کی جائیگی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)حاجی صاحب الزمان آف برغذی 95سال کی عمر میں وفات پاگئے۔مرحوم سابق منیجر شوکت الزمان کے والد اور سلیمان خان مرحوم کے بھائی تھے۔اُن کی نماز جناز4دسمبر کو بعد آز نماز ظہر شاہی مسجد چترال میں ادا کیا جائیگی اور تدفین برغذی میں ہوگی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔