انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پُرملال:سیدگل یوسف شاہ المروف سیکرٹری میکی بریپ مختصر علالت کے بعد وفات پاگئے۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) سیدگل یوسف شاہ المروف سیکرٹری میکی بریپ مختصر علالت کے بعد جمعہ کے علی الصبح بلچ کے مقام پر وفات پاگئے ۔ ان کا نمازجنازہ 22دسمبرکوہفتہ کے دن ان کے آبائی گاؤں بریپ میں اداکی جائیگی۔مرحوم ریٹائرڈ گورنمنٹ ٹیچر تھے اور اسماعیلی کمیونٹی کے سیکرٹری کے عہدے پر بھی فائز تھے۔سوگوران میں بیٹے ایگریکلچرل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سید یاقوت علی شاہ ، ڈی پی او چترال کے ڈرائیور سید جواد علی شاہ، سید ذاکر علی شاہ، سید سعادت الدین شاہ،سید عرب الدین شاہ، سید ثابت الدین شاہ اور دوسرے شامل ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔