تازہ ترین

گیارہ جنوری کوچترال میں ہونے والے ٹینڈرزکابائیکاٹ کیاجائے گا/جائنٹ سیکرٹری صدیق احمد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جائنٹ سیکرٹری آل کنٹریکٹرایسوسی ایشن ضلع چترال صدیق احمد ،فضل الرحمن،سلطان داؤد،سیف الرحمن ،عتیق الرحمن اوردیگرنے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ مورخہ 25دسمبر2015کوصوبائی کنٹرکٹرایسویسی ایشن نے متفقہ طورپرفیصلہ کیا تھا کہ ٹھیکہ داران کے جائزمسائل حل ہونے تک کوئی بھی ٹینڈرزمیں حصہ نہیں لیں گے۔لہذا11جنوری کوچترال میں ہونے والے ٹینڈرزکائیکاٹ کیاجائے گا۔اُنہوں نے مطلوبہ کٹیگیری کے ٹھیکہ داروں سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹھیکہ داروں کے بہترین مفادمیں ٹینڈرمیں حصہ نہ لے اورصوبائی ایسوسی ایشن کے ساتھ یکجہتی کااظہارکریں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔