خیبر پختونخوا

وزیر اعلی محمود خان کا بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل کی شہادت پر لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی محمود خان نے بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل کی شہادت پر لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے شہید کانسٹیبل کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ وزیر اعلی نے کہا کہ واقعے میں ملوث عناصر قانون کی گرفت سے کسی صورت نہیں بچ سکتے اور انہیں جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔