مولانا جمشیداحمدامیر جماعت اسلامی لوئر چترال منتخب
18/10/2022
577
چترال (چترال ایکسپریس)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ پروفیسر محمد ابراہیم نے اراکین جماعت اسلامی چترال لوئر کے کثرت رائے سے مولانا جمشید احمد کو سیشن 2022/24 کے لئے امیر جماعت اسلامی چترال لوئر منتخب کیا ہے