تازہ ترین

انٹر ڈسٹرکٹ ڈویژنل سکول فیسٹیول اختتام پذیر،ڈی ای او چترال کی طرف سے پہلی پوزیشن حاصل کرنے والوں کو مبارکباد۔

چترال(چترال ایکسپریس)انٹر ڈسٹرکٹ ڈویژنل سکول فیسٹیول اپنے تمام تر رعنائیوں اور رونقوں کے ساتھ تیمرگرہ میں اختتام پذیر ہوئی۔ فیسٹول میں چترال لوئر کے اقراء ماڈل سکول نے فٹبال کا فائنل جیت لیا اوراب صوبے کی سطح پہ مقابلہ کرے گی۔ جبکہ ادبی مقابلہ جات کے ملی نغمہ کیٹیگری میں پہلی پوزیشن گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دروش نے اپنی نام کرلی۔اس شاندار کامیابی پر ڈی ای او چترال لوئر محمود غزنوی نے پہلی پوزیشنز حاصل کرنے والے طلباء،والدیں ،جملہ اساتذہ کرام اور دونوں سکول کے انتظامیہ کو دلی مبارکباد اور خراج تحسین پیش کی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔