انتقال پر ملالتازہ ترین

سابق اے ڈی او ایجوکیشن چترال لوئر احمدالدین کی والدہ وفات کرگئی ۔جنہیں میژیگرام میں سپرد خاک

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس )سابق اے ڈی او ایجوکیشن چترال لوئر احمدالدین موجودہ ایس ایس ٹی جی ایچ ایس کاری چترال کی والدہ وفات کرگئی ۔جنہیں میژیگرام گرم چشمہ میں سپرد خاک کردیاگیا ۔مرحومہ چترال ٹریفک پولیس کے جمشید احمد اور نذیر الدین کی بھی والدہ تھی ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔