گورنمنٹ ہائی سکول ہون (فیض آباد) چترال میں پاک فوج کے حق میں پروگرام کا انعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس ) گورنمنٹ ہائی سکول ہون (فیض آباد) چترال میں پاک فوج کے حق میں اور پاک آرمی کے بارے میں جاری منفی پروپیگنڈا کے خلاف، اور لوگوں اور مسلح افواج کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے پاک فوج کی خدمات اور قربانیوں کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کیا۔

حاظرین نے پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا کر اپنے ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔