تازہ ترین

ڈی۔پی۔او لوئر چترال کی جانب سے بہترین کارکردگی دیکھانے والے پولیس افسران میں انعام واسناد تقسیم

چترال (چترال ایکسپریس)ڈی۔پی۔او لوئر چترال ناصر محمود (پی ایس پی) نے پولیس جوانوں کو درپیش مسائل سے آگاہی حاصل کرنے اور ان کے جائز عرض ومعروض سننے کی خاطر ڈی۔پی۔او آفس چترال  میں خصوصی اردلی روم کا انعقاد کیا۔
اردلی روم میں ہر ایک ماتحت اہلکار و آفیسر کے ساتھ فرداً فرداً ملاقات کرکے ان کے گزارشات سنےاور فوری حل کرنے کے احکامات جاری کئے. بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیس آفسروں اور جوانوں کو نقد انعامات اور تعریفی اسناد سے نوازا۔اسی طرح ناقص کارکردگی دیکھانے والوں کی سرزنش کی اور محکمانہ کارروائی کرنے کے احکامات جاری کیے

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔