والدہ ریاض احمد ساکن مغلاندہ انتقال کرگئی۔جنازہ 4:30بجے سہ پہرمغلاندہ میں ادا کی جائیگی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس )ریاض احمد سابق سینئر سپرٹنڈنٹ محکمہ صحت ساکن مغلاندہ کی والدہ انتقال کرگئی۔ان کی نماز جنازہ مورخہ 21نومبربروز پیر بوقت سہ پہر4:30بجے  مغلاندہ میں ادا کی جائیگی ۔مرحومہ سراج احمد،نیازاحمد،حسین احمد،شفیق احمداور رشید احمد کی بھی والدہ،امیر جماعت اسلامی مولانا جمشید احمد،قاری وزیر ،حاجی محمدخان کی چچی اور گوہر علی خان آف زرگراندہ کی ساس تھی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔