تازہ ترین

جامعہ چترال میں وزیر اعلیٰ کالاشہ اسکالرشپ چیک تقسیم کرنے کی تقریب

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس )چیف منسٹر کالاشہ سکالر شپ کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب وائس چانسلر یونیورسٹی آف چترال کے دفتر میں منعقد ہوئی۔ پروگرام کے مہمان خصوصی وائس چانسلر یونیورسٹی آف چترال پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ تھے۔ کلاشا کے 26 طلباء نے وائس چانسلر سے اسکالرشپ کے چیک وصول کئے۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر تاج الدین (پرووسٹ یونیورسٹی آف چترال) بھی موجود تھے۔ طلبہ نے کالاشہ کے طلبہ کے لیے اسکالرشپ کی فراہمی پر وائس چانسلر کی کاوشوں کو سراہا۔ یہ پہلی بار ہے کہ کالاشہ کے طالب علم کو مفت معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لیے اس طرح کے وظائف دستیاب کیے گئے ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔