تازہ ترین

وائس چانسلر یونیورسٹی آف چترال کا امتحانی مراکز کا دورہ

چترال(چترال ایکسپریس)وائس چانسلر یونیورسٹی آف چترال، پروفیسر ڈاکٹر ظاہرشاہ نے جامعہ میں جاری مختلف سمسٹرز کے فائنل ٹرم کے امتحانات کے مراکز کا دورہ کیا۔وائس چانسلر نے امتحانات کےلئے کیےگئے انتظامات کا بغور جائزہ لیا۔ اور اٹھائے گئے اقدامات پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا۔ اور ساتھ ساتھ مستقبل میں امتحانات میں مذید شفافیت اور جدت لانے کےلئے بھی ہدایات دیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔