چترال(چترال ایکسپریس) لینڈ کروزر گاڑی دروش سے مڈکلشٹ جاتے ہوئے استروم شیشیکوہ میں ڈرائیور سے بے قابو ہوکر حادثے کا شکار ہوا حادثے کی وجہ سے گاڑی میں سوار ایک خاتون معمولی زخمی ہوئی۔ گاڑی میں 04 آفراد سوار تھے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں