رونامہ آئین پشاور کے چیف ایڈیٹر راحت اللہ خان کے والد مخترم حاجی پیرمحمدخان وفات پاگئے
چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس )عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹرحاجی ھدایت اللہ خان ، چیئرمین تحصیل منڈا ضلع دیرلوئر حاجی عنایت اللہ خان، رونامہ آئین پشاور کے چیف ایڈیٹر راحت اللہ خان، برسٹر عطاءاللہ خان اور صفی اللہ خان کے والد حاجی پیرمحمدخان انتقال کرگئے. مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز بدھ28/12/22 کو مرکزی عیدگاہ نزد تھانہ فقیرآباد چارسدہ روڈ پشاور میں شام 6بجے ادا کی جائے گی. جبکہ دعا کےلئے دین بہار کالونی برلب نہر ھدایت ھاوس پشاور میں موجود رہنگے
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں