تازہ ترین

تجار یونین چترال لوئر کے وفد کی ڈپٹی کمشنر چترال محمد انوار الحق سے الوداعی ملاقات۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)تجار یونین چترال لوئر کے وفد کی ڈپٹی کمشنر چترال محمد انوار الحق سے الوداعی ملاقات کی۔وفد نے صدر بشیر احمد کی قیادت میں ڈی سی انوار الحق سے ملاقات کی اور اُن کی خدمات کو سراہا۔وفد نے اس امید کا اظہار کیا کہ انوار الحق مستقبل میں بھی چترال کے حقوق کیلئے ہرفورم پر آواز اٹھائیں گے اور چترال کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں گے۔ڈی سی انوار الحق نے وفد کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ اُن سے جتنا ہوسکےوہ چترال کی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔