تازہ ترین

ایس۔ایچ۔او ارندو قربان خان اور ٹیم کی سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن ،اشتہاری مجرمان گرفتار

چترال(چترال ایکسپریس )ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سجاد خان کی خصوصی ہدایات پر ڈی۔پی۔او لوئر چترال ناصر محمود(پی ایس پی) نے  اشتہاری مجرمان کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رکھاہوا ہے۔
ایس۔ایچ۔او تھانہ ارندو انسپکٹر قربان خان اور ٹیم نےسرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران مختلف مقدمات  میں تھانہ ارنڈو )  لوئر چترال پولیس کو مطلوب اشتہاری مجرمان محمد زرین خان ولد باز اور حیات خان ولد باز ساکنان زرین باغ دمیل کو گرفتار کرلیا ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔