ایون کے معروف عالم دین سابق اڈیٹر ڈسٹرکٹ اکاونٹ آفس چترال قاضی فضل احد انتقال کرگئے

چترال (چترال ایکسپریس)انتقال پر ملال۔اایون کے معروف عالم دین سابق اڈیٹر ڈسٹرکٹ اکاونٹ آفس چترال قاضی فضل احد مختصر علالت کے بعد انتقال فرماگئے ۔ ان کی نماز جنازہ یکم مارچ 2023 بروز بدھ دن 2بجے درخناندہ قبرستان واقع موڑدہ ایون میں ادا کی جائے گی ۔ آپ قاضی فضل معبود ایڈوکیٹ ،قاضی فضل ہادی محکمہ فارسٹ ، قاضی فضل باری محکمہ ایجوکیشن کے بڑے بھائی ،قاضی زید کے والد اور ایس ایچ او تھانہ دروش ابرار احمد ماموں تھے ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔