ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اپر چترال کے الیکشن میں نواب خان ایڈوکیٹ دوسری مرتبہ صدر منتخب ہوگئے

اپرچترال(چترال ایکسپریس۔۔جمشید احمد)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اپر چترال کے الیکشن میں نواب خان ایڈوکیٹ دوسری مرتبہ صدر منتخب ہوگئے جبکہ غلام علی شاہ ایڈوکیٹ نائب صدر، نظار علی خان ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری اور صاحب گار حسین ایڈوکیٹ فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ اپر چترال کے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے بونی میں منعقد ہونے والے انتخابات کے چیف الیکشن کمشنر کے فرائض سینئر وکیل شیر بادشاہ ایڈوکیٹ نے انجام دی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔